آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہیگا،محکمہ موسمیات
لتان۔30 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اکتوبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورگردونواح میں موسمخشک رہیگا، منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.8اورکم سے کم 22.5سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا، آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر25منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر30منٹ پرغروب ہوگا
0 Comments