فیس بک پر برتھ ڈے نوٹی فیکیشنز بند کریں

فیس بک نوٹی فیکیشنز کے ذریعے آپ کو اپنے دوستوں کی سالگرہ یاد دلاتا رہتا ہے۔ اگر آپ سالگرہ کے نوٹی فیکیشنز کو پسند نہیں کرتے تو ان نوٹی فیکیشنز کو بند بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے سب سے پہلے اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں لاگ ان کر لیں۔
لاگ اِن ہونے کے بعد نوٹی فکیشن سیٹنگز میں آجائیں یا یہاں کلک کریں۔
نوٹی فکیشنز میں On Facebook کو ایڈٹ کر کے دیکھیں تو Birthdays کا آپشن بھی موجود ہو گا۔
برتھ ڈے نوٹی فکیشنز پہلے سے ONہوتی ہیں۔ ڈراپ ڈاؤن مینو سے ON کی جگہ OFF منتخب کر کے نوٹی فیکیشنز کو بند کیا جا سکتا ہے
0 Comments